مئی 2016قیمتی پتھروں کی برآمد ات میں 296ملین ڈالر کی کمی

مئی 2016قیمتی پتھروں کی برآمد ات میں 296ملین ڈالر کی کمی

  

 کراچی (اکنامک رپورٹر) ماہ مئی 2016 کے دوران قیمتی پتھروں کی ملکی برآمدات میں 296 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ماہ مئی 2016ء کے دوران قیمتی پتھروں کی قومی برآمدات کا حجم 0.487 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ مئی2015 کے دوران قیمتی پتھروں کی قومی برآمدات کا حجم 0.783 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح مئی 2015 کے مقابلہ میں مئی 2016 کے دوران قیمتی پتھروں کی برآمدات میں 296 ملین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -