امریکہ نے کم جونگ ان سمیت دس افراد پر پابندی عائدکر دی

امریکہ نے کم جونگ ان سمیت دس افراد پر پابندی عائدکر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ نے شمالی کوریا کے ڈکٹیٹر کم جونگ ان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔امریکی حکام کے مطابق کم جونگ کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملے میں ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے اور کم کا نام بلیک لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ کم جونگ ان کے علاوہ دس دیگر اعلی حکام پر بھی پابندی عائد کی گئی ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -