روس میں فوجی آپریشن میں سات دہشت گردہلاک

روس میں فوجی آپریشن میں سات دہشت گردہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو (اے پی پی) روس کے جنوبی علاقے میں فوج کی جانب سے چلائی گئی ایک خصوصی مہم کے دوران7 دہشت گرد مارے گئے۔روسی فوج کے مطابق جنوبی داغستان علاقے میں اسپیشل فورس کی جانب سے چلائی گئی مہم کے دوران ماخاچالا دہشت گرد گروپ کے 7رکن کل مارے گئے۔ہلاک کئے گئے دہشت گردوں پر پولیس اور شہریوں پر حملے کرنے کا الزام تھا۔

مزید :

عالمی منظر -