سعودیہ میں دھماکے یہودیوں کی سازش ہیں،عبدالوحید روپڑی

سعودیہ میں دھماکے یہودیوں کی سازش ہیں،عبدالوحید روپڑی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی ) جماعت اہلحدیث پاکستان نے کہا ہے کہ عظیم برادر اسلامی ملک سعودیہ میں دہشتگردانہ خودکش حملوں کیخلافشدید احتجاج کرتے ہوئے اسے اسلام و مسلم دشمن یہود و ہنودکی ناپاک سازش قراردیا ہے۔ پنجاب کے امیر حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی نے کہا کہ ترکی، بنگلہ دیش اور سعودی عرب میں دہشت گردوں کی کارروائیاں عالم اسلام کے خلافعالم کفر کی منظم سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ بعض نادان مسلمان اپنی جہالت یا دنیوی لالچ میں اغیار کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -