گورنمنٹ ہائی سکول ٹاؤن شپ کو دانش سکول اتھارٹی کو دینا تشویشناک ہے،سرفراز خان

گورنمنٹ ہائی سکول ٹاؤن شپ کو دانش سکول اتھارٹی کو دینا تشویشناک ہے،سرفراز ...

  

لاہور (اپنے خبر نگار سے) ٹا ؤن شپ میں ایک پر وقار عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے ٹاؤن شپ کے سماجی و تاجر رہنما ممبر و سکول کونسل سابقہ جنرل کونسلر محمد سرفراز خان نے اعلیٰ ریکارڈ کا رکردگی کے حامل گورنمنٹ ہائی سکول ٹاؤن شپ کو دانش اتھارٹی کے حوالے کئے جانے کے فیصلے کو غیر دانشمندانہ فیصلہ قرار د یتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، عید ملن پارٹی میں طلباء کے والدین اور اساتذہ کرام نے بھی بھر پور شرکت کی اور اس اقدام پر سخت ترین رد عمل کا اظہار کیامحمد سرفراز خان نے کہا کہ یہ کہاں کی عقل مندی ہے کہ پہلے ہی سے اعلیٰ ریکارڈ کارکردگی کے حامل سکول پرسینٹر آف ایکسیلنس کے نام پر دانش اتھارٹی قبضہ کرنا چاہتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -