ایدھی صاحب عظیم انسان تھے ،بھارتی وزیر خارجہ کا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

ایدھی صاحب عظیم انسان تھے ،بھارتی وزیر خارجہ کا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ...
ایدھی صاحب عظیم انسان تھے ،بھارتی وزیر خارجہ کا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے عبدالستار ایدھی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ عبدالستار ایدھی نے زندگی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کر دی تھی ،عبدالستار ایدھی عظیم انسان تھے ۔