شاہدرہ ،46سالہ شخص نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی

شاہدرہ ،46سالہ شخص نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی

  

لا ہور (وقائع نگار) شا ہد رہ کے علا قہ ملکو ں کے با غ کے قر یب رہا ئش پذ یر 46سا لہ گلبا ز خو شی نے گھر یلو حا لا ت سے تنگ کر آ کر زہر یلی گو لیا ں کھا لیں جس کو طبی امد اد کیلئے میو ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہا ں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ۔پو لیس نے لا ش کو پو سٹما ر ٹم کے بعد ورثا ء کے حو الے کر دیا ۔پو لیس کے مطا بق تفتیش کر رہے ہیں اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔پو لیس کے مطا بق متو فی کے 3بچے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -