شاہدرہ ؛ سیرو تفریح کیلئے آنیوالے میاں بیوی دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق

شاہدرہ ؛ سیرو تفریح کیلئے آنیوالے میاں بیوی دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق

  

 لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شا ہدر ہ در یا ئے راوی میں میا ں بیو ی ڈوب کر جا ں بحق ہو گئے ۔ پو لیس نے نعشیں ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شاہدر ہ کے ر ہا ئشی 60سا لہ اسلام جو دریا ئے را وی پر عید کے موقع پر اپنی 50سا لہ بیو ی زبید ہ کے ہمرا ہ آیا اور پرا سرا ر طو ر پر در یا ے میں ڈو ب گیا ۔ ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر دریا ئے سے نعشیں نکا ل کر پو لیس کے حوالے کی پو لیس نے نعشیں پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے خود کشی ، قتل سمیت د یگر پہلو ں پر تفتیش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہنا تھا کہ در یا میں ڈوب کر جا ں بحق ہو نے والے میا ن بیو ی نے خود کشی کی ہے یا ڈوب کر جا ں بحق ہو ئے ہیں حتمی فیصلہ پوسٹ مارٹم ر پو رٹ سامنے آنے کے بعد اصل حقائق واضح ہو گے۔

مزید :

علاقائی -