گڈانی میں پکنک مناتے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

گڈانی میں پکنک مناتے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

  

کوئٹہ (این این آئی)گڈانی میں پکنک مناتے ہوئے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو گڈانی میں ساکران کا رہائشی طور گل پکنک مناتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ لیویز نے لاش کو آر ایچ سی شیخ آباد منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ور ثاء کے حوالے کر دی گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -