آئی جی پولیس بلوچستا ن کا حکم پر کوئٹہ میں صحا فیو ں کو دی گئی سکیورٹی واپس

Jul 09, 2016


کوئٹہ (این این آئی)آئی جی پولیس بلوچستا ن کے حکم پر سی سی پی او نے کوئٹہ میں صحا فیو ں کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی ۔تفصیلا ت کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستا ن احسن محبوب کے حکم پر سی سی پی او کوئٹہ نے صحا فیو ں کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی ہے جس کے باعث صحافی تشویش میں مبطلہ ہیں ۔واضع رہے کوئٹہ میں امن و امان کی مخدوش صورت حال کے باعث پولیس نے صحافیوں کو سکیورٹی فراہم کی تھی ۔

مزیدخبریں