ترک وزیر اعظم کا صدر ممنون حسین کو ٹیلیفون ‘عید کی مبارک باد دی

ترک وزیر اعظم کا صدر ممنون حسین کو ٹیلیفون ‘عید کی مبارک باد دی

  

استنبول/ اسلام آباد(آن لائن)ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان نے صدر مملکت ممنون حسین کو ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی اور دونوں ملک کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مستحکم کرنے پر زور دیا۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق ترک وزیراعظم نے صدر مملکت کو ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، جبکہ صدر ممنون حسین نے بھی ترک قیادت اور عوام کو عید کی مبارک باد دی اور سانحہ استنبول پر افسوس کا اظہار کیا۔

ترک وزیر اعظم

مزید :

راولپنڈی صفحہ اول -