بھارتی وزیراعظم کا نوازشریف کوٹیلی فون،عیدکی مبارکباد

بھارتی وزیراعظم کا نوازشریف کوٹیلی فون،عیدکی مبارکباد

  

اسلام آباد(اے این این )وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی ہم منصب نریندرمودی نے ٹیلی فون کرکے عیدکی مبارکباد دی ،سرحدپربی ایس ایف اوررینجرزکے اہلکاروں کے درمیان مبارکباداور مٹھائی کاتبادلہ ۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نواز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیااور انہیں عید کی مبارک باد دی اور ان کی صحت کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جس پروزیرعظم نوازشریف نے ان کاشکریہ اداکیا۔

بھارتی وزیراعظم

مزید :

راولپنڈی صفحہ اول -