فتح پور میں 11فیڈرز بندہونے پر تحقیقات کا حکم
ملتان( سٹاف رپورٹر) میپکو انتظامیہ نے فتح پور میں 11فیڈرز بند ہونے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ‘ فتح پور گرڈسٹیشن کا پاور ٹرانسفارمر جل جانے سے 11فیڈرز سے بجلی کی (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
فراہمی معطل ہو گئی تھی‘مظفر گڑھ سے ٹرانسفارمر بھجوا کر بجلی بحال کی گئی ‘ ملتان سے میپکو کی ٹیم فتح پور پہنچ گئی تھی۔