مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 49 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان )مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 49ویں برسی آج 9جولائی بروز ہفتہ ملک بھر کے اندرعقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گی،برسی کے حوالے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
سے ملک بھر میں تقریبات بھی منعقد کی جائیں گئیں،محترمہ فاطمہ جناح 30جولائی 1893کو پیداہوئیں،جبکہ 9جولائی 1967کو انتقال کر گئی تھیں۔
برسی