کلسٹر سنٹرز میں ٹریننگ کرنیوالے ای ایس ای وای ایس ٹی اساتذہ کا ڈیٹا طلب

کلسٹر سنٹرز میں ٹریننگ کرنیوالے ای ایس ای وای ایس ٹی اساتذہ کا ڈیٹا طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹو ریٹ سٹاف ڈویلپمنٹ ( ڈی ایس ڈی ) پنجاب نے صوبے کے کلسٹر سنٹرز میں ٹریننگ نہ کرنے والے سکولوں کے ای ایس ای و پی ایس ٹی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
اساتذہ کا ڈیٹا طلب کرلیا ہے‘جن اساتذہ نے سی ٹی ایس سنٹرز میں ہونے والی گزشتہ 5ٹیچرز ٹریننگ میں سے کوئی ایک بھی ٹریننگ مس کی ہے تو اب انہیں ٹریننگ کرنا ہو گی۔