لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن ریونیو افسران اورفیلڈ سٹاف نے ریٹائرمنٹ کااشارہ دے دیا

لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن ریونیو افسران اورفیلڈ سٹاف نے ریٹائرمنٹ ...

  

ملتان (نمائندہ خصوصی )لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹر ائزیشن کے بعد محکمہ مال کے ریونیو افسران اوفیلڈ سٹاف نے ریٹائر منٹ کے (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

بارے میں سوچناشروع کردیا جبکہ افسران کی ایک قلیل تعداد نے طویل رخصت کیلئے درخواستیں بھی دے دیں معلوم ہوا ہے ایسے ریونیو افسران جن کی ریٹائرمنٹ کے نزدیک پہنچ چکے ہیں انہوں نے ایل پی آر کیلئے درخواستیں دے دیں تاکہ اس محکمہ سے جان چھڑائی جاسکے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -