رحیمیاخان میں کالے یرقان سے ہلاکتیں جاری مزید2افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے

رحیمیاخان میں کالے یرقان سے ہلاکتیں جاری مزید2افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے

  

رحیم یارخان(بیورو رنیوز )رحیم یارخان اوراس کے نواحی علاقوں میں کالے یرقان کی دہشت برقرار مزید2 افراد ہسپتال میں (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

دم توڑگئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز حمزہ شوگر مل کے رہائشی 60سالہ عبدالحق اور اوباڑو(سندھ) کے رہائشی 20سالہ کرم خان کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے رحیم یارخان ہسپتال منتقل کیا جہاں یہ دونوں متاثرہ طبی امداد کے باوجود جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -