پبی ( نما ئندہ ) پبی پر یس کلب کے سا بق صدر اور سینئر صحا فی کر یم خان نے جی ٹی روڈ پبی سٹیشن میں خو ش نصیب ریسٹورنٹ اینڈ جوس کار نر کا افتتاح کر تے ہو ئے کہا کہ اس علاقے میں ایک معیاری ریسٹو رنٹ کی کمی کا فی عر صے سے محسوس کی جا رہی تھی یہاں کے لوگ دور دراز علا قوں کو ریسٹورنٹوں کو جا تے تھے انہوں نے ریسٹورنٹ کے ما لکان پر زور دیا فراز خان مہمند اور رحیم کاماوال پر زور دیا کہ معیار پر کو ئی سمجھو تہ نہ کریں معیاری کام کر یں اس میں سب کی خیر ہو گی