شبقدر ،بجلی کی نارواں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری رہا
شبقدر() عید کے موقع پر شبقدر کے تما بجلی فیڈرز پر بجلی کی نارواں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری رہا، بجلی لوڈشیڈنگ کے سلسلے میں چیف ایگزیکٹیوں پیسکو اور وزیر پانی و بجلی کی دعوی محض ڈھونگ ثابت ہوئے، شبقدر کے عوام کی شدید گرمی کی وجہ سے عید پھیکی پڑھ گئے، واپڈا شبقدر کے ساتھ ہر حوشی کے موقع پر زیادتی کرتی ہیں، شبقدر کے عوام کا بھی واپڈا کے ساتھ کسی بھی قسم کی عدم تعاون کا اعلان، تفصیلا ت کے مطابق شبقدر کے منتحب نمائندوں اور عام شہریوں، نائب ناظم خانزیب خان، سماجی کارکن ارشاد خان، ستار خان، و دیگر نے واپڈا کی نارواں لوڈشیڈنگ اور عید کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے اعلانا ت محض ڈھونگ ثابت ہوگئے ، شبقدر کے عوام نے اس دفع بھی عید بغیر بجلی کے گزارلی، بچوں بوڑھوں اور مریضوں نے شدید گرمی میں بجلی کے آنے کے انتظار میں عید گزار لی، مگر بجلی کی بیس بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ کم نہ ہوئے، جس جس علاقہ میں واپڈا کے اعلی افسران چھٹیاں گزارنے آئے ہوئے تھے وہاں پر بجلی دی گئی، عام شہرے بجلی کیلئے ترستے گئی، واپڈا کے نارواں روئے کے خلاف شبقدر کے شہریوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہیں، اور کسی بھی وقت واپڈا کے خلاف شدید احتجاج کیا جاسکتا ہیں، جو شدید شکل اختیار کرسکتاہیں، کیونکہ شبقدر کے عوام کا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہیں، قومی و صوبائی ممبران بجلی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہوچکیں، اب عوام کی نظریں بلدیاتی نمائندوں کی جانب ہیں، اگر واپڈا تعاون کرتی تو شبقدر کے عوام بھی تعاون کرتی مگر واپڈا نہیں چاہتی کی شبقدر کے عوام تعاون کرے، اس لئے اب واپڈا کے خلاف بھرپور اختجاج کا وقت آگیا ہیں، اگر واپڈا والے بجلی نہیں دی سکتے تو پھر واپڈا حکام اپنے تاریں اور کمبے اپنے پاس رکھیں، اور ان کو فوری طور پرہمارے علاقوں سے ہٹائے ، ہمیں بغیر بجلی کے تاریں پول نہیں چاہئے۔