مردان، تیز رفتار کار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق

مردان، تیز رفتار کار کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  

مردان(بیو رورپورٹ)با ئی پا س روڈ پر فضل کا لو نی کے قر یب تیز رفتا ر کا ر کی ٹکر سے کا ٹلنگ کے رہا ئشی مو ٹر سائیکل سوار نوجوان جا ں بحق جبکہ دو شد ید زخمی ہو گئے ۔ غفلت کے مر تکب نا معلو م مو ٹر کا ر ڈرائیورفرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔اس سلسلے میں ثنا ء اللہ ولد شیر اعظم ساکن جبل آبا د غنڈوکا ٹلنگ نے زخمی حالت میں پو لیس کو بتا یا کہ وہ اپنے دوستوں شہزاد اور احتر پسران جمشید کے ہمراہ مو ٹر سائیکل پر مردان آرہے تھے کہ با ئی پا س روڈ پر فضل کا لو نی کے قریب ایک نا معلوم تیزرفتا مو ٹر کا رنے انہیں ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں شہزاد مو قع پر جا ن بحق جبکہ اختر اور وہ زخمی ہو گئے ۔ہسپتا ل زرائع کے مطا بق زخمیو ں میں اختر کی حا لت تشویشناک ہے۔پو لیس نے نا معلو م مو ٹر کا ر ڈرئیور کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -