پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ ائیرشو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گیا

پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ ائیرشو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گیا
پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ ائیرشو میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کا ایک سی 130طیارہ رائل فورس کے زیراہتمام منعقد ہونے والے ائیرشو میں شرکت کے لئے برطانیہ پہنچ گیا۔اس ائیرشو میں شرکت کے ذریعے پاکستانی مسلح افواج اور قوم کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو اجاگر کیا جائے گا۔ فضائیہ کا عملہ برطانیہ کی رائل ائیرفورس کے بین الاقوامی ٹیٹو شو میں شرکت کرے گا۔ اس شو میں دنیا کے 80ممالک کی ائیرفورسز شرکت کر رہی ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -