عبدالستار ایدھی ملک کے سب سے بڑے آدمی تھے: انور مقصود

عبدالستار ایدھی ملک کے سب سے بڑے آدمی تھے: انور مقصود
عبدالستار ایدھی ملک کے سب سے بڑے آدمی تھے: انور مقصود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہدایتکار انور مقصود نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی اس ملک کے سب سے بڑے آدمی تھے اور کراچی شہر کی روشنی تھے ۔

انور مقصود کا کہنا تھا کہ عبدالستارا یدھی نے انسانیت کی بے لوث خدمت کی اورا نکا کام کبھی ختم نہیں ہو گا ۔ قوم کبھی انہیں نہیں بھول سکتی ۔

انہوں نے ہمیشہ انسانیت کی بلا امتیاز خدمت کی تاہم انکی وفات کے بعد لاوارث اور بے سہارا افراد ایک شفیق سربراہ سے محروم ہو گئے ہیں ۔

مزید :

تفریح -