آرمی چیف عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلے کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلے کراچی پہنچ گئے
آرمی چیف عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلے کراچی پہنچ گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ عبدالستار ایدھی کی نما ز جنازہ میں شرکت کریں گے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سماجی کارکن عبدالستارا یدھی کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں ۔ آرمی چیف کچھ ہی دیر میں نیشنل سٹیڈیم جائیں گے جہاں عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔

آرمی چیف کی جانب سے عبدالستار ایدھی کو گارڈ آف آنر پیش کرنے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -