مولانااحمد خان نیازی عبدالستارایدھی کی نمازجنازہ پڑھائیں گے

مولانااحمد خان نیازی عبدالستارایدھی کی نمازجنازہ پڑھائیں گے
مولانااحمد خان نیازی عبدالستارایدھی کی نمازجنازہ پڑھائیں گے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی طرف معذرت کیے جانے کے بعد اب مولانا احمد خان نیازی عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کی امامت کے فرائض سرانجام دیں گے ۔

مولانااحمد خان نیازی کی امامت میں نماز ظہر کے بعد نیشنل سٹیڈیم میں عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ اداکی جائے گی جس کے بعد ایدھی ویلج قبرستان میں اُن کے اپنے ہاتھوں سے تیار کی گئی قبرمیں تدفین کی جائے گی ۔ دوسری طرف عبدالستار ایدھی کاآخری دیدارمکمل ہوگیاہے اور ان کے جسد خاکی کو نمازجنازہ کیلئے گھر سے نیشنل سٹیڈیم کی طرف روانہ کردیاگیا۔

مزید :

کراچی -