امریکی صدر کی اسلامی طرز کے لمبے چوغے میں تصاویر، اوباما خفیہ طور مسلم ہیں: امریکی ٹی وی

امریکی صدر کی اسلامی طرز کے لمبے چوغے میں تصاویر، اوباما خفیہ طور مسلم ہیں: ...
امریکی صدر کی اسلامی طرز کے لمبے چوغے میں تصاویر، اوباما خفیہ طور مسلم ہیں: امریکی ٹی وی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن  (ویب ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما کی نئی تصاویر منظرعام پر آئی ہیں جن میں وہ اسلامی طرز کے لمبے چوغے میں نظر آ رہے ہیں۔ ان تصاویر کو استعمال کرتے ہوئے بدھ کے روز ایک ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ آئندہ جنوری میں وہائٹ ہاو¿س رخصت ہونے والے اوباما "خفیہ طور مسلم" ہیں۔