عبدالستار ایدھی کا گھر رمضان المبارک میں حکومتی و سیاسی شخصیات کا مرکز بنا رہا

عبدالستار ایدھی کا گھر رمضان المبارک میں حکومتی و سیاسی شخصیات کا مرکز بنا ...
عبدالستار ایدھی کا گھر رمضان المبارک میں حکومتی و سیاسی شخصیات کا مرکز بنا رہا

  

کراچی (ویب ڈیسک) سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا گھر رمضان المبارک میں ان کی علالت کے دوران حکومتی و سیاسی شخصیات کا مرکز بنا رہا .ان کی علالت کے دوران رمضان المبارک میں قائم مقائم صدر رضا ربانی ، وفاقی وزراءاسحاق ڈار ، پرویز رشید ، وزیر مملکت ماروی میمن ، آصفہ بھٹو زرداری ، پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سمیت دیگر سیاسی و مذہبی رہنماﺅں نے ان کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں کی تھیں۔

مزید :

کراچی -