عبد الستار ایدھی کا انتقال : بلاول بھٹو نے پارٹی سرگرمیاں ملتوی کر نے کا اعلان کردیا

عبد الستار ایدھی کا انتقال : بلاول بھٹو نے پارٹی سرگرمیاں ملتوی کر نے کا ...
عبد الستار ایدھی کا انتقال : بلاول بھٹو نے پارٹی سرگرمیاں ملتوی کر نے کا اعلان کردیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مولانا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ملک بھر میں پارٹی سرگرمیاں ملتوی کر نے کا اعلان کردیا ۔

نیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے چاروں صوبائی کمیٹیوں کے ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ اگلے تین روز تک ملک بھر میں پارٹی کی تمام سرگرمیاں ملتوی رکھی جائیں او ر کسی قسم کی میٹنگز اور دیگر سرگرمیوں کا انعقاد نہ کیا جائے ۔ انہوں نے اس موقع پر پارٹی کارکنوں کو مولانا عبدالستار ایدھی کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعاکرنے کی اپیل بھی کی ۔

مزید :

کراچی -