وہ وقت جب عبدالستار ایدھی کو لبنان جاتے ہوئے اسرائیلی فوج نے گرفتار کرلیا

وہ وقت جب عبدالستار ایدھی کو لبنان جاتے ہوئے اسرائیلی فوج نے گرفتار کرلیا
وہ وقت جب عبدالستار ایدھی کو لبنان جاتے ہوئے اسرائیلی فوج نے گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی) عبدالستار ایدھی کو 1980ءمیں لبنان جاتے ہوئے اسرائیلی افواج نے گرفتار کیا جبکہ 2006ءمیں بھی وہ 16 گھنٹے کیلئے ٹورنٹو ائیرپورٹ پر زیر حرست رہے، 2008ءمیں امریکی امیگریشن حکام نے جان ایف کینیڈی ائیرپورٹ پر ان کا پاسپورٹ اور دیگر کاغذات ضبط کرتے ہوئے متعدد گھنٹوں تک تفتیش کی۔

مزید :

کراچی -