وہ وقت جب عبدالستار ایدھی نے بھارتی وزیراعظم کی ایک کروڑ روپے امداد ٹھکرادی

وہ وقت جب عبدالستار ایدھی نے بھارتی وزیراعظم کی ایک کروڑ روپے امداد ٹھکرادی
وہ وقت جب عبدالستار ایدھی نے بھارتی وزیراعظم کی ایک کروڑ روپے امداد ٹھکرادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) ایدھی فاﺅنڈیشن نے گزشتہ سال بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کی مدادی رقم لینے سے معذرت تھی۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 13 سال قبل سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے غلطی سے پاکستان میں داخل ہونے والی سماعت اور قوت گویائی سے محروم لڑکی گیتا کی گزشتہ روز بھارت واپسی کے بعد ایدھی فاﺅنڈیشن کے لئے ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا تھا۔

نریندر مودی نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر لکھا تھا کہ ’گیتا کا خیال رکھنے پر ایدھی خاندان کا الفاظ میں شکریہ ادا نہیں کیا جاسکتا اور وہ رحم دلی اور ہمدردی کے فرشتے ہیں۔‘

مزید :

کراچی -