کراچی میں آرٹسٹ کا ایدھی صاحب کو خراج عقیدت: دیوار پر خادم اعظم کی پینٹنگ بنا دی

کراچی میں آرٹسٹ کا ایدھی صاحب کو خراج عقیدت: دیوار پر خادم اعظم کی پینٹنگ بنا ...
کراچی میں آرٹسٹ کا ایدھی صاحب کو خراج عقیدت: دیوار پر خادم اعظم کی پینٹنگ بنا دی

  

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں ایدھی صاحب کے ایک پرستار نے خادم اعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دیوار پر ان کی پینٹنگ بنادی۔ اس پینٹنگ کے ساتھ ہی معروف قوال امجد صابری کی پینٹنگ بھی بنائی گئی ہے۔ایدھی صاحب کی پینٹنگ کے ساتھ ان کا ایک فقرہ بھی لکھا گیا ہے جو ایدھی صاحب کہا کرتے تھے کہ ”میری والدہ مجھے سکول جانے کیلئے مجھے دو پیسے دیتی تھیں ایک پیسہ میرے لئے اور دوسرا پیسہ کسی غریب بچے کی مدد کیلئے“واضح رہے کہ خادم اعظم ایدھی صاحب جمعہ کی رات کروڑوں لوگوں کو سوگوار چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔

مزید :

قومی -