ایدھی صاحب کا سوئم کل کراچی کی میمن مسجد میں ہوگا: فیصل ایدھی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی قوم کے خادم اعظم عبدالستار ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ ان کے والد کا سوئم کل صبح 9بجے میمن مسجد بولٹن روڈ پر ہوگا۔ان کے ایصال ثواب کیلئے دعا ساڑھے دس بجے کی جائے گی۔