پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے:اشرف غنی

پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ...
پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے:اشرف غنی

  

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے بے بنیاد الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے۔تفصیلات کے مطابق اشرف غنی کا کہناتھا کہ ہم معاملات طے کرنے کے قوائد پر پڑوسیوں سے متفق نہیں ہو سکے ہیں ،سوائے پاکستان کے ہمسائے ملکوں سے تعلقات کا ثمر مل رہاہے ،پاکستان اچھے اور برے دہشتگردوں میں امیتاز کی پالیسی بر قرار رکھے ہوئے ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -