عبدالستار ایدھی کی آنکھیں دو نابینا افراد کو لگا دی گئیں :ترجمان ایس آئی یو ٹی

عبدالستار ایدھی کی آنکھیں دو نابینا افراد کو لگا دی گئیں :ترجمان ایس آئی یو ...
عبدالستار ایدھی کی آنکھیں دو نابینا افراد کو لگا دی گئیں :ترجمان ایس آئی یو ٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان ایس آئی یو ٹی ہسپتال نے کہاہے کہ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی صاحب کی عطیہ کی گئی آنکھیں نابینا افراد کو دیدی گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان ایس آئی یو ٹی کا کہناتھا کہ ایدھی صاحب کی آنکھوں سے دو نابینا افراد دنیا دیکھ سکیں گے ۔ذرائع ہستپال کا کہناتھا کہ وہ ضوابط کے مطابق کسی بھی مریض کی معلومات کسی کو فراہم نہیں کر سکتے ۔

مزید :

کراچی -