لاجواب حافظہ کے لئے گائے کا مکھن لاجواب ہے

لاجواب حافظہ کے لئے گائے کا مکھن لاجواب ہے
لاجواب حافظہ کے لئے گائے کا مکھن لاجواب ہے

  


لاہور (طبی رپورٹر)ہمارے لوگوں کو مکھن سے اس قدر ڈرا دیا گیا ہے کہ لوگ مکھن چھوڑ کر جتنے مررہے ہیں اس سے بہت کم مرتے اگر وہ مکھن کھا لیا کرتے۔جدید طب نے بھی یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ بناسپتی گھی اور عام بازار خوردنی تیل مکھن سے زیادہ خطرناک ہیں۔یہ جان لیں کہ پیٹ اور دماغ میں خشکی کئی امراض کا باعث بنتی ہے۔کھانے میں بھینس کی بجائے گھائے کا خالص مکھن استعمال کرنا چاہئے ۔گائے کے خالص مکھن کے چند کرشمے دیکھنا چاہتے تو روزانہ چند قطرے لے کر منہ کھول کر تالو کا مساج کریں‘ انتہائی ہلکے انداز میں۔پھر ایک منٹ تک کن پٹی کا مساج کریں تواس سے یادداشت تیز‘بچوںکا حافظہ لاجواب‘زبردست نیند اور ٹینشن ڈیپریشن کا خاتمہ یقینی ہوتا ہے۔

مزید : تعلیم و صحت