لیاقت باجوہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لیاقت باجوہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام الحمرا ادبی بیٹھک کی کینٹین میں کئی دہایؤں سے ادیبوں و شاعروں اور دانشوروں کی بے لوث خدمت کرنے والے لیاقت علی باجوہ کی یاد میں الحمرا ادبی بیٹھک میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ایگز یکٹوڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل کیپٹن عطا محمد خان ، ذوالفقار علی زلفی،ڈائریکٹر آرٹس اینڈ کلچرکے علاوہ دیگر افسران و ملازمین نے شرکت کی۔

مزید : کلچر