دیپکا پڈوکون کا ایک فلم کا معاوضہ12 کروڑ روپے

دیپکا پڈوکون کا ایک فلم کا معاوضہ12 کروڑ روپے
 دیپکا پڈوکون کا ایک فلم کا معاوضہ12 کروڑ روپے

  


ممبئی(نیٹ نیوز) انٹرنیشنل اسٹار دیپکا پڈوکون کی نئی آنے والی میگا فلم پدماوتی جس میں ان کے ساتھ رنویر سنگھ بھی کام کررہے ہیں، کے بارے میں بہت کچھ کہا اور لکھا جاچکا ہے۔ہالی وڈ میں فلم ٹرپل ایکس:ریٹرن دی زینڈر کیج سے ہلچل مچانے کے بعددیپکا پڈوکون نے فوربز میگزین کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوئیں۔ دیپکا پڈوکون نے سنجے لیلا بھنسالی کی میگا فلم پدماوتی میں رانی پدماوتی کے کردار کیلئے سب سے زیادہ معاوضہ لیا ہے۔گزشتہ برس شائع ہونے والی ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق دیپکا نے فلم میں کام کا معاوضہ 12 کروڑ روپے لیا ہے۔

مزید : کلچر