فلم ’’چیمپئن 14‘‘ اگست کو ریلیز کی جائے گی

فلم ’’چیمپئن 14‘‘ اگست کو ریلیز کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر )ہدایت کار ورائیٹر ادریس عادل کی نئی اردو فلم چیمپئن 14 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ ادریس عادل نے بتایا کہ فلم جدید ٹیکنالوجی سسٹم پر بنائی گئی ہے ، تمام تر نئی کاسٹ سے کام لیا گیاہے، فلم کے اسکرپٹ، میوزک اور عکسبندی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے جس کی بناء پر مجھے قوی امید ہے کہ عوام میری اس کاوش کوپسند کریں گے۔

مزید :

کلچر -