شاہدہ منی اہل خانہ کے ہمراہ سیر و تفریح کے لئے مری روانہ

شاہدہ منی اہل خانہ کے ہمراہ سیر و تفریح کے لئے مری روانہ
 شاہدہ منی اہل خانہ کے ہمراہ سیر و تفریح کے لئے مری روانہ

  


لاہور ( فلم رپورٹر) گلوکارہ و اداکارہ شاہدہ منی اہل خانہ کے ہمراہ سیر و تفریح کے لئے مری روانہ ہو گئیں ۔ ذرائع کے مطابق شاہدہ منی مسلسل فنی مصروفیات اور لاہور میں پڑنے والی شدید گرمی کی وجہ سے خود کو ذہنی طور پر تر و تازہ کرنے کے لئے اہل خانہ کے ہمراہ مری پہنچ گئی ہیں جہاں وہ چند روز قیام کریں گے ۔

مزید : کلچر