تحریک انصافجو مرضی کر لے کبھی حکومت نہیں بنا سکتی،عمران علیم
لاہور( لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین یونین کونسل 233عمران علیم شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جو مرضی کر لے حکومت میں آنے کا اس کو موقع نہیں ملے گا بلکہ یوں کہا جائے کہ اقتدار میں آنے کی عمران کی خواہش محض ایک خواہش ہی رہے گی تو یہ بھی بے جا نہ ہو گا ۔وہ مسلم لیگی کارکنان سے گفتگو کررہے تھے ۔