نشتر کالونی،موٹر سائیکل سوار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

نشتر کالونی،موٹر سائیکل سوار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹرسے)نشتر کا لو نی کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار دوران ڈرائیونگ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی۔پولیس کے مطابق عبداللہ ٹاؤن کا رہائشی 35 سالہ بشیر احمد دودھ بیچنے کا کاروبار کرتا تھا۔

مزید :

علاقائی -