منتخب حکومت کے خلافسازشیں ہو رہی ہیں،راشد کرامت بٹ

منتخب حکومت کے خلافسازشیں ہو رہی ہیں،راشد کرامت بٹ

لاہور( لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین یونین کونسل 182 راشد کرامت بٹ نے کہاہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والی حکومت کے خلاف سازشیں کرنا کسی بھی طرح سے اچھی بات نہیں ہے وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف اور ان کے خاندان کا دامن صاف ہے وزیراعظم اوران کے بھائی میاں شہباز شریف نے پاکستان کی بے پناہ خدمت کی ہے ایسے لوگوں پر بے بنیاد الزامات لگا نے والوں کو شرم کرنی چاہئے ان کی وجہ سے تو آج پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہے ۔

وہ اپنی یونین کونسل میں آنے والے معززین سے گفتگو کررہے تھے۔راشد کرامت بٹ کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کے دشمنوں نے تب ہی سازشوں کا جال بھچانا شروع کردیاتھا جب سے نوازشریف کی حکومت بنی ہے لیکن اللہ نے ان کو تمام بحرانوں او رچیلنجوں میں فتح دی ہے اور وہ اب بھی کامیاب ہوں گے دشمنوں کو منہ کی کھانی پڑے

مزید : میٹروپولیٹن 4