السفیر ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

السفیر ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے جسٹرڈ حج آرگنائزر السفیر ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج پرنس شادی ہال فیروز پور روڈ صبح آٹھ بجے شروع ہو گا چیف ایگزیکٹو الحاج شیخ اختر نے اپنے تمام عازمین کو اس ٹریننگ پروگرام میں بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر