نشتر برن یونٹ میں زیرعلاج سانحہ احمد پور شرقیہ کا ایک زخمی دم توڑ گیا

نشتر برن یونٹ میں زیرعلاج سانحہ احمد پور شرقیہ کا ایک زخمی دم توڑ گیا

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں زیر علاج سانحہ احمد پور شرقیہ کا ایک اور زخمی اپنی جان سے ہاتھ(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

دھو بیٹھا ہے۔10سالہ عبدالحمید کا جسم76فیصد جھلسا ہوا تھا۔جسکو بھرپور طبی امداد کی سہولیات فراہم کی گئی۔مگر وہ جاں بحق ہوگیا۔واضع رہے نشتر ہسپتال کے ماڈرن برن یونٹ میں مذکورہ سانحہ کے فوت ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد55ہوگئی ہے۔جبکہ7زخمیوں کی حالت بہتر ہونے پر ڈسچارج کردیاگیا اور تاحال برن یونٹ میں4زخمی زیر علاج ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر