کشتی حادثہ ، ریسکیو ملتان کے 7غوطہ خوروں کی ٹیم ڈیرہ غازیخان روانہ

کشتی حادثہ ، ریسکیو ملتان کے 7غوطہ خوروں کی ٹیم ڈیرہ غازیخان روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر) ڈی جی خان میں پولیس اہلکاروں کے ڈوبنے کا واقعہ ریسکیو ڈی جی خان نے ریسکیو ملتان سے مدد طلب کر لی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر کلیم نے اس (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

حوالے سے بتایا ہے کہ ریسکیو ملتان کے 7 غوطہ خوروں کی ٹیم ملتان سے ڈیرہ غازی خان روانہ ہوگئے ہیں۔ غوطہ خور ڈی جی خان پہنچ کر آج ریسکیو آپریشن میں حصہ لیں گے۔