مقررہ وقت میں سیلز ٹیکس رجسٹریشن نہ کرانے پرریسٹورنٹ سیل،مالکان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

مقررہ وقت میں سیلز ٹیکس رجسٹریشن نہ کرانے پرریسٹورنٹ سیل،مالکان کیخلاف ...

ملتان(نیوز رپورٹر)پنجاب ریونیو اتھارٹی(پی آئی اے)نے ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے انوٹسمز جاری ہونے کے باوجود مقررہ وقت میں سیلز ٹیکس رجسٹریشن نہ کروانے والے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

ریسٹورنٹ مالکان کے خلاف کارروائی کرنے اور ریسٹورنٹ سیل(سربمہر)کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق مالی سال2017-18ء کے آغاز پر پی آر اے نے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ چند روز میں کارراوئی شروع کردی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر