بہاولپور کے عازمین حج کی تربیتی ورکشاپ کا اسلامیہ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں انعقاد

بہاولپور کے عازمین حج کی تربیتی ورکشاپ کا اسلامیہ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں ...

ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور ملتان کے زیراہتمام بہاولپور کے عازمین کرام کی تربیتی ورکشاپ گذشتہ روز اسلامیہ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں منعقد ہو ئی جس کی صدارت (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ڈائریکٹر حج ملتان زون ریحان عبا س کھوکھر نے کی حج تربیتی ورکشاپ سے وزارت مذہبی امور کے ماسٹر ٹریننگ نے عازمین کرام کو تربیت فراہم کی اس سلسلے میں آج ڈیرہ غازی خان اور کوٹ ادو کے عازمین کرام کی تربیتی ورکشاپ منعقد کی جائے گی جس میں وزارت مذہبی امور کے ماسٹر ٹرینتر عازمین کرام کو حج تربیت دے گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر