میاں چنوں پولیس اورحساس اداروں کا سرچ آپریشن، 6مشکوک گرفتار

میاں چنوں پولیس اورحساس اداروں کا سرچ آپریشن، 6مشکوک گرفتار

محسن وال(نا مہ نگار) محسن وال کے نواحی گاؤں 131پندرہ ایل میں تھانہ سٹی پولیس میاں چنوں اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ، آپریشن کے دورران 29گھروں کی تلاشی 38افراد (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی سرچ آپریشن کے دوران دوافراد محمد جاوید،شیزاز،وحید افضل سے 2 پسٹل اور گولیاں برآمداور تین مشتبہ افراد محمد اصغر،اسلم،محمد علی گرفتار مقد مات درج کر لیے گئے.

سرچ آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر