ڈی جی خان: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 10 پولیس اہلکار ڈوب گئے

ڈی جی خان: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 10 پولیس اہلکار ڈوب گئے

ڈی جی خان ( مانیٹر نگ ڈیسک) ریسکیو ذرائع کے مطابق غازی گھاٹ کے قریب دریائے سندھ میں پنجاب پولیس کی کشتی الٹ گئی جس میں سوار 10 پولیس اہلکار دریائے سندھ میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے دریائے سندھ میں ڈوبنے والے اہلکاروں کی تلاش شروع کر دی ، انتظامیہ بھی حرکت میں آ گئی، پولیس کی بھاری نفری کو بھی طلب کر لیا گیا۔

مزید : کراچی صفحہ اول