عتیق الرحمن کی خون کا عطیہ اے ایم ٹی ایف کو دینے کی اپیل

عتیق الرحمن کی خون کا عطیہ اے ایم ٹی ایف کو دینے کی اپیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایگزیکٹیوڈائریکٹر افضال میموریل تھیلیسیمافاؤنڈیشن عتیق ارحمن نے عوام ، صنعتی ،مالیاتی اور بین الااقومی اداروں سے اپیل کی ہے کہ خون کاعطیہ اے ایم ٹی ایف کو دیں تاکہ تھیلیسمیا اور معذور بچوں کو خون فراہم کیاجاسکے۔انہوں نے کہا کہ ہیلپنگ بلڈ ڈس آرڈر کیمپ کا انعقاد عائشہ منزل کے قریب فیڈرل بی ایریامیں منعقد ہوگا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر