ڈیرہ ،گاؤں رکناؤ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ ،گاؤں رکناؤ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ)گاؤں رکناؤ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق گنڈی عمر خان کے قریب گاؤں رکناؤ میں اعجاز حسین ولد فیاض محمد بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر